: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد : ایک مسا فر جو کہ دبئی سے شمس آباد ایر پو رٹ پہنچا تھا ‘ کسٹمس آفیسر وں نے تلا شی لینے پر 3.3 کیلو سو نا پکڑ ا گیا ۔ اس سو نے کو پو ڈر بنا کر غیر قا نو نی طو ر پر جو تے میں چھپا کر لا یا جا رہا تھا۔
عہدیداروں نے مسا فر کی تلا شی لینے پر لگیچ میں سونا پا یا گیا۔ مسا فر کو حرا ست میں لے لیا گیا ہے اور تحقیقا ت جا ری ہیں ۔ حا لیہ دنو ں میں شمس آ باد ایرپو رٹ پر سو نا اسمگلنگ کر نے والو ں میں اضا فہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ سخت قا نو ں کے با وجو د سو نے کی اسمگلنگ جا ری ہے ۔